ایگزیکٹو

ایگزیکٹوز انفرادی اور فیملی سے متعلق علاج کے پروٹوکول بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ علاج سے متعلق تمام سنگ میل/ مراحل وقت پر طے ہوں، مریض اور کلائنٹس کے ساتھ ساتھ انکے ساتھ کام کرنے والے پروفیشینلز کی ضروریات بھی پوری ہوں۔ ایگزیکیٹوز نے صداقت کلینک کو نئے سرے سے نفسیاتی صحت کے بارے میں جدید علم سے لیس کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ بحالی صحت، ذہنی صحت کے علاج اور نشے کے علاج کے لیے جدید اعدادوشمار اور اصولوں کو استعمال کیا جائے۔

وہ صداقت کلینک میں ہونے والے تمام معاملات کے لیے جوابدہ ہیں اور وہ اس بات کی بھی کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ آپکے عزیز کے علاج کے دوران معیار کو ہمیشہ ترجیح دی جائے۔کسی تنظیم کے روزمرہ کاموں کی نگرانی کے لیے ، چیف ایگزیکٹو ہر چیز کا تھوڑا سا کام کرتے ہیں۔ اہم مالیاتی فیصلے کرنے سے لے کر ، نئے منیجروں کی تقرری ، تنظیمی پالیسیوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد تک ، چیف ایگزیکٹوز کی ذمہ داریاں وسیع ہیں۔

ہمارے ایگزیکٹوز

ڈاکٹر صداقت علی، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے پروجیکٹ ڈائر یکٹر ہیں۔ وہ ملک کے ممتاز ماہرِ منشیات ہیں۔

ڈاکٹر صداقت علی / پروجیکٹ ڈائریکٹر

Visit Him

“طہٰ صداقت، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے سی ای او ہیں۔ وہ تمام معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔”

طہٰ صداقت / سی ای او

Visit Him

عبدالرحمن، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے سی او او ہیں۔ وہ منیجمنٹ، ایڈمنسٹریشن اور ایچ آر کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔

عبدالرحمن / سی او او

Visit Him

محسن نواز، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے ڈائریکٹر پی آر ہیں۔ وہ الیکٹرا نک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔

محسن نواز / ڈائریکٹر پی آر

Visit Him

ندیم اقبال، صداقت کلینک کراچی میں ڈائریکٹر ماہر نفسیات ہیں۔ وہ صداقت کلینک کراچی کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔

ندیم اقبال / ڈائریکٹر ماہر نفسیات کراچی

Visit Him

ڈاکٹر اعجاز قریشی، صداقت کلینک مری میں ڈائریکٹر ہیں۔ وہ صداقت کلینک مری کے معلاملات کو دیکھنے کی ذمہ دار ہیں۔

ڈاکٹر اعجاز قریشی / ڈائریکٹر صداقت کلینک مری

Visit Him